جہانگیر ترین کا جہاز اُڑان بھرنے کو تیار 

08:56 PM, 6 Apr, 2022

لاہور:موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر جہانگیر ترین نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا ، جہانگیر ترین کی اگلے ہفتے پاکستان واپسی کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق  جہانگیر ترین کو ذاتی معالجین نے سفر کی اجازت دیدی ہے،جہانگیر ترین گزشتہ ماہ طبیعت خرابی کے باعث علاج کے لئے لندن گئے تھے۔

 جہانگیر ترین پاکستان واپس آکر گروپ کی قیادت کریں گے۔ 

مزیدخبریں