آئین کو لپیٹنے کا الزام ،تحریک لبیک بھی میدان میں آگئی اہم اعلان 

06:01 PM, 6 Apr, 2022

لاہور:تحریک لبیک پاکستان نے بھی غیر آئینی اقدام اُٹھانے پر حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئےاس  بات کا عندیہ دیدیا کہ اس عمل کیخلاف فیض آباد دھرنے قسم کا احتجاج بھی ہو سکتا ہے ۔

تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ سامنے آنے کے بعدجہاں دیگر سیاسی پارٹیاں سراپائے احتجاج ہیں وہیں اب تحریک لبیک پاکستان بھی میدان میں آگئی ہے ۔

تحریک لبیک کی اعلیٰ قیادت نے اس بات کا عندیہ دیدیا ہے کہ وہ بھی عمران خان کی طرف سے آئین کو لپیٹنے اور اس عمل کیخلاف فیض آباد دھرنے قسم کا احتجاج کرسکتے ہیں ۔

مزیدخبریں