قائم مقام وزیر اعظم کیلئے اہم پیش رفت سامنے آگئی 

Asad Qaiser, Speaker Assembly

اسلام آباد:قائم مقام وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا قیام ،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قائم مقام وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے لیے نام طلب کر لیے گئے 


تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر اعظم پاکستان اور قائد حزب اختلاف کو خطوط ارسال کر دیئے ہیں،اسپیکر اسد قیصر نے یہ آئین کی شق 224(A) 1 کے تحت تفویض اختیارات کے تحت لکھے  ہیں۔

پارلیمانی کمیٹی کے لیے وزیر اعطم پاکستان اور قائد حزب اختلاف سے چار چار ممبران کے نام مانگے گئے ہیں۔