نیلم منیر اور نسیم وکی فلم میں آئٹم سونگ کرتے نظر آئیں گے

12:15 PM, 6 Apr, 2019

لاہور :معروف اداکارہ نیلم منیر اور اداکار نسیم وکی فلم میں آئٹم سونگ کرتے نظر آئیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق کامیڈین اداکار نسیم وکی اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ ایک فلم میں آئٹم سونگ کررہے ہیں جس کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے ۔

فلم کی کاسٹ میں اداکارہ فضاءعلی اور سمیع خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

مزیدخبریں