سونم کپور طبلہ نواز کا کردار نبھائیں گی

11:21 PM, 6 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : اداکارہ سونم کپور فلم ”پدمان“ میں طبلہ نواز کا کردار ادا کریں گی۔

وہ گزشتہ 2 ماہ سے طبلہ سیکھنے کی تربیت لے رہی ہیں۔ فلم ”پدمان“ سماجی کاروباری شخصیت اروناچالم موروگاننتھم کی سچی کہانی پر مبنی ہے۔ فلم میں اکشے کمار اور رادھیکا اپتے بھی شامل ہیں ۔

مزیدخبریں