خودکار بس بھی آ گئی

خودکار بس بھی آ گئی

لندن : برطانوی ماہرین نے خودکار بس تیار کر لی۔ یہ مسافر بس مختلف علاقوں سے لوگوں کو اٹھائے گی اور منزل مقصود تک پہنچائے گی۔

تربیتی سفر پر گامزن یہ خوبصورت بس تین ہفتے بعد عام مسافروں کیلئے دستیاب ہوگی۔
بس مالک کا کہنا ہے کہ گرین وچ کے علاقہ میں چلنے والی یہ بس روزانہ سو مسافروں کو منزل تک پہنچائے گی۔