میں شوہر کی نظر میں رعب دار ہوں: ودیابالن

08:43 PM, 6 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ ان کے شوہر سدھارتھ رائے کپور کی رائے ہے کہ میں ایک رعب دار خاتون ہوں۔

فلم ”بیگم جان“ میں اپنے غصے کا اظہار کرنا آسان نہیں تھا لیکن یہ کردار ادا کر کے بہت مزا آیا۔ 14اپریل کو ریلیز ہونے والی فلم میں ودیا کا کردار ایک کوٹھے کی مالکہ کا ہے.

مزیدخبریں