ممبئی : بالی ووڈ ہدایتکار روہت شیٹھی نے فلم گول مال اگین کی ٹیم کے ہمراہ ایک مزاحیہ وڈیو سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردی، لوگوں میں کافی پسند کی جارہی ہے۔ویڈیو میں روہت شرما اپنی فلم کی ٹیم کے عملہ کے ہمراہ عکسبندی کے وقفے میں ہلہ گلہ اور مذاق کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، فلم کی اہم کاسٹ میں اجے دیوگن، کنال کھیمو، پرینیتی چوپڑا، تبو، ارشد وارثی، شریاس تلپڑے، تشار کپور، جانی لیور اور دیگر شامل ہیں۔
گول مال اگین ٹیم کے ہمراہ, مزاحیہ ویڈیو نے دھوم مچادی
گول مال اگین ٹیم کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو نے دھوم مچادی
08:39 PM, 6 Apr, 2017