اوٹاوا: خوش قسمتی نے دیا پھر سے انعام اور کینیڈین جوڑے نے تیسری بار لاٹری اپنے نام کر لی۔ سوا آٹھ لاکھ کینیڈین ڈالر کی لاٹری جیتنے والے باربرا اور ڈگلس اس سے قبل 1989 اور 2010 میں بھی لاٹری جیت چکے ہیں۔
1989 میں جیتنے والی انعامی رقم ڈگلس نے اپنے چار دوستوں میں تقسیم کر دی تھی۔ تاہم اب میاں بیوی کا کہنا ہے کہ وہ انعامی رقم اپنے بچوں پر خرچ کریں گے۔ باربرا نے کہا وہ اس انعامی سے نیا گھر بھی خریدیں گی۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں