صبا قمر کی ڈیبیو بالی ووڈ فلم 'ہندی میڈیم "کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

صبا قمر کی ڈیبیو بالی ووڈ فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

06:24 PM, 6 Apr, 2017

لالی ووڈبالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان نے صبا قمر کے ساتھ اپنی پہلی فلم 'ہندی میڈیم' کا ٹریلر فیس بک پر شیئر کیا۔اس فلم کی کہانی دو ایسے والدین پر مبنی ہے جو اپنی بیٹی کو ایسی تعلیم دلانا چاہتے ہیں۔

جس کی وہ حیثیت نہیں رکھتے، اس ٹریلر میں صبا قمر اور عرفان خان کی مزاحیہ اداکاری کو بھی پیش کیا گیا جو اپنی بیٹی کو ایک اچھے اسکول میں داخلہ دلانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔فلم چاندی چوک میں رہائش پذیر ایک ایسے جوڑے کے بارے میں ہے، جو دہلی منتقل ہونا چاہتا ہے۔

مزیدخبریں