لاہور: بھارت کی جگ ہنسائی کا باعث خود اسکے اپنے قانون اور اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک ہے ،اب کی بار بھارت کے ضلع بدری کے گاوں سنجروا میں اعلیٰ ذات کے ہندو راجپوتوں نے دلت دلہا کی پٹائی صر ف اس لیے کر دی کیونکہ وہ اپنی بارات لے کر جانے کے لیے گھوڑت پر سوار ہوا تھا۔
بہت سارے راجپوتوں نے بارات پر حملہ کر دیا اور بارات میں شامل تمام لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،لڑکی والوں کی جانب سے روکے جانے پر تو استقبال کے لیے موجود افراد کو بھی نشانہ بنایا جس میں سے تین افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا
دلہا کی بارات کے لیے گھوڑی پر سواری،راجپوتوں نے دلت دلہا دھو ڈالا
01:53 PM, 6 Apr, 2017