ہالی ووڈ کے مشہور چائلڈ سٹار اب کیسے لگتے ہیں

01:44 PM, 6 Apr, 2017

نیو یارک:ہالی ووڈ کی مشہور فلموں میں ہیروز کے طور پر بہت سے بچوں نے کام کیا ہے اور ان میں سے کچھ تو ایسی فلمیں بھی ہیں جو کئی ایواڈز اپنے نام کر چکی ہیں ۔ہالی ووڈ کے وہ ننے ہیروز اب اتن سال بعد کس روپ میں ہیں دیکھ کر آپ کو بھی کافی حیرانگی ہو گی ۔
1۔ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر سٹون (2001) کے ہیری ملنگ


2۔چارلی اینڈ دی چاکلیٹ فیکٹری کے فریڈی ہائی مور


3۔چارلی اینڈ دی چاکلیٹ فیکٹری کی اینا سوفیا روب


4۔سٹوارٹ لٹل کے جوناتھن


5۔سیبرینا دی ٹین ایج وچ کے نیٹ


6۔لوسٹ کے یلکولم ڈیوڈ کیلی


7۔ہوم الون کے ڈیون ریٹری

مزیدخبریں