کوئٹہ: لا ہو ر خو د کش حملہ کے بعد کو ئٹہ میں مردم شماری ٹیم کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

12:24 PM, 6 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

کوئٹہ: لا ہو ر خو د کش حملہ کے بعد کو ئٹہ میں سیکیو رٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ لا ہو ر میں مر دم شماری عملے پر ہو نے والے خو د کش حملے کے بعد کو ئٹہ میں بھی مر دم شماری کے عملے کو پو لیس اور آ رمی کی مز ید نفری فرا ہم کر دی گئی۔ ڈی آ ئی جی کو ئٹہ عبدا لرزاق چیمہ کے مطا بق کو ئٹہ میں پہلے ہی مو ٹر سا ئیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عا ئد ہے اب مو ٹر سا ئیکل سواروں کی سخت چیکنگ بھی کی جا ئے گی جبکہ تمام تھا نو ں کے ایس ایچ اوز سے لے کر ایس پیز تک کو خصوصی ہدا یات دی گئی ہیں رکشوں اور گاڑیوں کی سخت چیلنگ کرنے سمیت شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیو رٹی بھی مز ید سخت کر دی گئی ہے ۔

مزیدخبریں