باجوڑایجنسی : تحصیل سالارزئی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی۔ ایک بچے سمیت تین افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
سرکاری زائع کے مطابق باجوڑ ائجنسی کےتحصیل سلارزئی کے علاقے ماندل میں مکان کی چھت گرگئی، 3افراد جاں بحق، 1 زخمی جاں بحق افراد میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے زخمی ایجسنی ہیڈ کواٹر ہسپتال خار منتقل کر دی گئی ہے جبکہ پولیٹکل انتظامیہ نے علاقے میں امدادی کارروائی شروع کر دی ہے۔