لاہور: قذافی سٹیڈیم میں دورہ ویسٹ انڈیز کی سیریز کے یئے جاری پریکٹس میچ کے دوران یونس خان کی ایمپائر کے ساتھ تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ۔
تفصیلا ت کے مطابق یونس خان کی تلخ کلامی ایمپائر کی جانب سے مشکوک فیصلے کے بعد شروع ہوئی ۔تلخ کلامی کے دوران یونس خان آپے سے باہر ہو گئے اور سخٹ جملوں کا استعمال بھی کای ۔
تاہم تلخ کلامی کے دوران یاسر شاہ نے لڑائی کو ختم کروایا۔ یاسر شاہ نے بعد میں کہا کہ یہ گرائوند ہوتا رہتاہے یہ کوئی بری بات نہیں تھی ۔
تلخ کلامی کے بعد یونس خان جلد آوٹ ہو کر پویلین واپس لوٹ گئے ۔