انڈسٹری میں فیورٹ ازم ضرور ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ اقربا پروری جیسی کوئی چیز ہے:سونیا حسین 

 انڈسٹری میں فیورٹ ازم ضرور ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ اقربا پروری جیسی کوئی چیز ہے:سونیا حسین 

لاہور: اداکارہ سونیا حسین کاکہنا ہےکہ  انڈسٹری میں فیورٹ ازم ضرور ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ انڈسٹری میں اقربا پروری جیسی کوئی چیز ہے۔سونیا حسین نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے کہاکہ   انڈسٹری میں فیورٹ ازم ضرور ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ انڈسٹری میں اقربا پروری جیسی کوئی چیز ہے۔

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں فیورٹ ازم ضرور ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ انڈسٹری میں اقربا پروری جیسی کوئی چیز ہے یا پھر صرف گورے رنگ کو فوقیت دی جاتی ہے بلکہ جو کام کرنا جانتا ہے وہ اپنی جگہ اپنے کام کی بنیاد پر بنا سکتا ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ لوگ صرف بہانے بناتے ہیں کہ کام نہیں مل رہا، انڈسٹری میں اقربا پروری کی بنیاد پر کام دیا جاتا ہے یا پھر صرف گورے رنگ کو ترجیح دی جاتی ہے۔

دوران انٹرویو انہوں نے بیشتر فنکاروں کی جانب سے کام نہ ملنے یا پھر لیڈ رول نہ ملنے کی شکایات کو بے سبب قرار دیا۔
سونیا حسین نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے تعلقات کا ہونا ضروری نہیں یہ سب بہانے ہیں آپ کو اپنا کام آنا چاہیے۔


سونیا حسین نے اس بات پر زور دیا کہ محنت بالآخر رنگ لاتی ہے اور نئے آنے والوں کو مشورہ دیا کہ وہ بہانے بنانے سے گریز کریں اور سخت محنت پر توجہ دیں۔ 

مصنف کے بارے میں