چودھری پرویز الہٰی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

06:23 PM, 5 Sep, 2023

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چودھری پرویز الہٰی کو رہا کردیا گیا ہے۔ بعدازاں پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیر اعلیٰ کو پولیس لائنز سے رہاکرکے ان کے وکیل کے حوالے کردیا گیا تھا۔ 

پولیس نے اسلام آباد پولیس لائنز سے کچھ دور پہنچتے ہی چودھری پرویز الہیٰ کو دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو تھانہ سی ٹی ڈی نے مقدمہ نمبر 3/23 میں گرفتار کر لیا۔

مزیدخبریں