"یہ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے" عمران خان کا فوج سے ٹکراؤ برقرار رکھنے کا فیصلہ 

10:33 PM, 5 Sep, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سینئر صحافی ،اینکرپرسن اور معروف تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوج سے ٹکراؤ نہ کریں جو انہوں نے مسترد کردیا ہے۔ 

سینئر صحافی طلعت حسین نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لاھور، کراچی، پشاور اور جنوبی پنجاب کے چند ساتھیوں کے مشورے کے باوجود عمران خان نے فوج سے ٹکراؤ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سینئر صحافی کے مطابق ساتھیوں کے مشورے کے بعد عمران خان جواب دیا کہ یہ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔میں نام لوں گا۔ 

مزیدخبریں