ویتنام : ایک ایسا منفردہوٹل ہے جہاں ویٹرز رسی پر لٹک کر کھانا ہیش کرتے ہیں۔
یہ ہوٹل حال ہی میں متعارف کرایا گیا ہے ۔ اس ہوٹل کی منفرد بات یہ ہے کہ یہاں ویٹرز رسی پر لٹک کر کھانا فراہم کرتے ہیں ۔لوگوں تک منفرد انداز میں کھانا پیش کرنے کا مقصد عوام ہوٹل میں عوام کی دلچسپی بڑھانا ہے۔ اس ہوٹل میں کھانے کے لیے آنے والے افراد عام طریقے سے کھانے کا آرڈر دیتے ہیں لیکن ویٹرزان تک کھان رسی پر لٹک کر لاتا ہے۔