ویڈیو : فضا علی ٹیلے سے گر کر زخمی،پاؤں فریکچر

12:46 PM, 5 Sep, 2021

قصور : اداکارہ و گلوکارہ فضا علی گانے کی ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران ٹیلے سے گر کر زخمی ہوگئیں ۔فضا علی کے پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے ۔ ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق  گلوکار ملکو اور اداکارہ و گلوکارہ فضا علی  گانے کی ویڈیو کی عکس بند کر رہے تھے کہ اس دوران فضا علی پاؤں پھسلنے کے باعث ٹیلے سے گر گئیں ۔

https://twitter.com/NeoNewsUR/status/1434425819875758081

فضا علی ٹیلے گر کر زخمی ہوئیں جس پر انہیں فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ گانے کی ویڈیو کی عکس بندی قصور کے نواحی علاقے میں کی جا رہی تھی۔ 

مزیدخبریں