معروف اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی نشے کی حالت میں گرفتار

معروف اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی نشے کی حالت میں گرفتار
کیپشن: فوٹو: فائل

کراچی : کراچی پولیس نے کلفٹن گیسٹ ہاوس پر کارروائی کے دوران اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو نشے کی حالت میں گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی ساوتھ عمر شاہد کے مطابق پولیس نے کلفٹن گیسٹ ہاو¿س پرچھاپہ مارا جہاں سے اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی عمر شاہد کا کہناتھا کہ علی سلیم ودیگر نشے میں دھت تھے،ان کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔