پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے جنوبی افریقی حریف کو پانچویں رائونڈ میں ناک آئوٹ کردیا

06:52 PM, 5 Oct, 2024

کراچی:100 بہترین باکسرز میں شمار ہونے کا عزم شہیر آفریدی نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کردیا، اپنےانٹرنیشنل باکسنگ فائٹ میں حریف کو ناک آوٹ کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق سندھ پولیس کے کمانڈو پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے اپنے تینوں انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹلز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے  شہیر آفریدی نے جنوبی افریقی حریف پیٹرک آلوٹے کو پانچویں رائونڈ میں ناک آئوٹ کردیا۔

مزیدخبریں