عائزہ خان استنبول کے سحر میں مبتلا،خوبصورت مناظر کی تصاویر  شیئرکردیں

03:58 PM, 5 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

استنبول : لالی وڈ کی اداکاہ عائزہ خان ان دنوں استنبول میں ہیں۔ وہ  استنبول کی  خوبصورتی میں اس قدر مبتلا ہوئی ہیں کہ  خوبصورت مناظر کی  تعریفیں کررہی ہیں اور  انہوں نے انسٹاپر کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں جن کوپرستاروں نے بھی پسند کیا ہے۔

 
اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔  فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ عائزہ خان نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ استنبول  میں ہیں اور ہوٹل کی بلڈنگ سے باہر کے خوبصورت مناظر دیکھ رہی ہیں۔


انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اس دلکش منظر کی خوبصورتی میں کھو گئی ہوں۔


عائزہ خان نے یہ تصاویر چند گھنٹے قبل شیئر کیں جنہیں اب تک ان کے لاکھوں مداح دیکھ کر ان پر تعریفی کمنٹس بھی کر چکے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/Cx7Sp3CNRGV/?utm_source=ig_embed&ig_rid=d78e2b8b-3a8d-4650-bb5e-b49ca1fc9848&img_index=3

مزیدخبریں