انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول آسان حریف آسٹن ولا سے ہارگئی

انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول آسان حریف آسٹن ولا سے ہارگئی

لندن:انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول آسان حریف آسٹن ولا سے ہارگئی۔گزشتہ سیزن میں 17ویں نمبرپررہنےوالی ٹیم نے دفاعی چیمپئن کو دوکےمقابلےمیں سات گول سےہرایا۔

مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹوٹنہم کےخلاف میچ چھ ایک سےجیت لیا،جرمن لیگ میں بائرن میونخ  کےلیونڈوسکی نےہرتھا کےخلاف  چارگول داغ دیے۔


ٹیموں کے اعتبار سے اگر بات کی جائے تو لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر ایورٹن 12پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ آسٹن ولا دوسرے،لیسٹر سٹی تیسرے،آرسنل چوتھے،لیورپول پانچویں اور ٹوٹنہم چھٹے نمبر پر موجود ہے۔