گوجرانوالہ میں میاں بیوی نے11سالہ ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا

10:06 AM, 5 Oct, 2018

گوجرانوالہ:  گوجرانوالہ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں میاں بیوی نے مبینہ طور پر کم عمر گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کے بعد قتل کر دیا۔

تھانہ کینٹ کے علاقہ اقبال ٹاؤن میں سفاک زمیندار امانت الیاس اور اس کی بیوی مسرت بی بی نے 11 سالہ گھریلو ملزمہ زرینہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا، واقعہ چھپانے کے لیے بچی کی تشدد زدہ لاش راتوں رات ٹوبہ ٹیک سنگھ اس کے گھر لے گئے، اطلاع ملنے پر پولیس بھی وہاں پہنچ گئی اور بچی کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جبکہ فرار ملزموں کی تلاش جاری ہے

مزیدخبریں