جھل مگسی، درگار فتح پور شریف میں دھماکہ

06:31 PM, 5 Oct, 2017

نصیر آباد:جھل مگسی میں درگار فتح پور شریف میں دھماکہ 13فراد جاں بحق متعدد20افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق جھل مگسی درگار فتح پور شریف میںدھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6فراد جاں بحق متعدد20افراد زخمی ہوگئے ہیں تاہم زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے.
دھماکہ درگاہ کے گیٹ پر ہوا، جب دھماکہ ہوا تب درگاہ میں عرس کی تقریبات جاری تھیں۔

مزیدخبریں