جنوبی پنجاب کوتخت لاہور سے نجات دلائیں گے: جہانگیر ترین

05:10 PM, 5 Oct, 2017

اسلام آباد: حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں،جنوبی پنجاب کوتخت لاہور سے نجات دلائیں گے۔
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے صرف اپنااوراپنے کمیشن کاسوچا،انہیں عوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں،جنوبی پنجاب کوتخت لاہور سے نجات دلائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات 2018 کے شروع میں بھی ہوسکتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پنجاب سے فارغ ہوچکی ہے،آئندہ الیکشن میں اقتدار میں آ کر طاقتورلوگوں کاکڑااحتساب کریں گے۔

مزیدخبریں