حکومت سے نالاں کسانوں نے خود کو دفن کر لیا،مودی سرکار کسانوں کا بھی گلا گھوٹنے لگی راجھستان میں ہاو¿سنگ اسکیم کے نام پر غریب کسانوںکا رقبہ ہتھیانے کے خلاف کسانوںکا انوکھا احتجاج کیا ہے
نریندر مودی کی حکومت میں کسانوں کی خودکشیاں عروج پرفاقہ کرتے کسانوں کا علامتی قبریں بنا کر احتجاج کیا یہ واقعہ راجھستان کے شہر جئے پور میںکسانوں نے خود کو لمبی لمبی قبروں میں دفنا لیا
کسانوں کا کہنا ہے وہ مرجائیں گے،لیکن زمین کا ایک انچ بھی نہیں دیں گے ۔نندر گاوں میں حکومت ہاوسنگ اسکیم بنا کر کسانوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنا چاہتی ہے ،کسان پچھلے پندرہ دنوں سے دھرنا دیے ہوئے ہیں۔خواتین بھی احتجاج میں مردوں کے شانہ بشانہ قبروں میں دھرنا دیے بیٹھی ہیں .
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں