"کاش آپ اس ورلڈ کپ کا حصہ ہوتے،واقعی! اس ورلڈ کپ میں آپ کو بہت زیادہ یاد کیا "،حریم شاہ  نے نسیم شاہ کو یاد کرنا شروع کردیا

10:05 AM, 5 Nov, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور:حریم شاہ نے نسیم شاہ کویاد کرنا شروع کردیا۔ نسیم شاہ اس ورلڈ کپ سے آئوٹ ہیں۔  حریم شاہ نے  سوشل میڈیا سائیٹ ٹویٹر ایکس پر ٹویٹ کیا کہ  کاش آپ اس ورلڈ کپ کا حصہ ہوتے،واقعی! اس ورلڈ کپ میں آپ کو بہت زیادہ یاد کیا ہے۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ نے  گذشتہ میچ میں فخر کی اننگز کی تعریف کی اور  فخر زمان ، کپتان بابر اعظم کی تصویر پوسٹ کی ۔


انہوں نے وسیم جونیئر کی  بھی تعریف  کی ۔ اس پوسٹ کو حریم شاہ نے ری ٹویٹ کیا اور نسیم شاہ کو  یاد کرنے لگیں۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ    کاش آپ اس ورلڈ کپ کا حصہ ہوتے،واقعی! اس ورلڈ کپ میں آپ کو بہت زیادہ یاد کیا ہے۔

مزیدخبریں