تین دن ہوگئے ایف آئی آر درج نہیں ہو رہی ہے، پنجاب حکومت ہمارے کس کام کی؟ پرویز الہٰی جواب دیں: اعجاز چودھری

01:08 PM, 5 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور : پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے ہوئے تین دن ہوگئے لیکن پنجاب حکومت ایف آئی آر درج نہیں کر رہی ہے۔ 

اعجاز چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب حکومت ہمارے کس کام کی ہے؟ تیسرا دن ہے ہوگیا ایف آئی آر درج نہیں ہوسکی۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ کیا وزیر اعلی پنجاب اس کا جواب دیں گے؟ایف آئی آر درج کروانا متاثرہ فریق کا حق ہے۔

مزیدخبریں