وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہزادسیدقاسم مستعفی ،اہم وجہ سامنےآگئی

07:24 PM, 5 Nov, 2020

اسلام آباد :وزیرا عظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزادسیدقاسم مستعفی ہو گئے ،وزیر اعظم نے سیدقاسم کا استعفیٰ منظور کر لیا ،کابینہ ڈویژن کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق  وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہزادسیدقاسم نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفٰی دیا ۔

واضح رہے وزیرا عظم نے اس سے قبل شہزاد سیدقاسم کو معاون خصوصی برائے پاور ڈویژن مقرر کیا تھا ،شہزاد قاسم کو پٹرولیم بحران کیلئے کمیٹی کا چیئرمین بھی مقرر کیا تھا ۔

مزیدخبریں