امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی

07:37 PM, 5 Nov, 2018

اسلام آباد : امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی ، پاکستانی ہم منصب سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی ، ایک روزہ دورے کے دوران وہ پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق ایلس ویلز کی وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے جس کے دوران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی ۔

مزیدخبریں