بے فکرے“کے گیت کی یوٹیوب پر پذیرائی، ایک دن میں 47 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا

ممبئی: فلم ”بے فکرے“ کا گیت ”اڑے دل بے فکرے“ جو گزشتہ دنوں ریلیز ہوا ہے کو یوٹیوب پر زبردست پذیرائی مل رہی ہے

04:42 PM, 5 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک

ممبئی: فلم ”بے فکرے“ کا گیت ”اڑے دل بے فکرے“ جو گزشتہ دنوں ریلیز ہوا ہے کو یوٹیوب پر زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔ اس گیت کو ایک روز میں 47لاکھ اور 88ہزار بار دیکھا گیا۔ گلوکار بینی دیال کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے اس گیت کی موسیقی وشال شیکھر کی مرتب کردہ ہے جبکہ اسے جے دیپ ساہی نے لکھا ہے۔ اس گیت کا دورانیہ 2منٹ 33 سیکنڈ ہے

مزیدخبریں