پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ

01:21 PM, 5 May, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔

شیر افضل مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر ڈیرہ اسماعیل خان  موٹروے پر اسلام آباد آتے ہوئے پھٹے۔حادثے میں گاڑی میں سوار شیر افضل مروت اور دیگر ساتھی محفوظ رہے

مزیدخبریں