پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ پاکستان اہم خبریں 01:21 PM, 5 May, 2024 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔ شیر افضل مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے پر اسلام آباد آتے ہوئے پھٹے۔حادثے میں گاڑی میں سوار شیر افضل مروت اور دیگر ساتھی محفوظ رہے مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !