گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب ملتوی 

 گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب ملتوی 

لاہور: گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب ملتوی  ہوگئی۔  نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آج شام چھ بجے حلف اٹھانا تھا۔

 چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد خان نے نئے گورنر سے عہدے کا حلف لینا تھا۔

 اس بارے میں  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر نئے گورنر کی تقریب

حلف برداری ملتوی کر دی گئی ہے ۔آئندہ تقریب حلف برداری 7 مئی کو ہوگی۔

مصنف کے بارے میں