لاہور: جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے ارکان جائے وقوعہ کے وزٹ کیلئے زمان پارک پہنچ گئے۔
پنجاب پولیس کی جے آئی ٹی ایس ایس پی عمران کشور کی سربراہی میں لاہور کے 3 تھانوں میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں کرائم سین کا جائزہ لے گی۔
ج
ے آئی ٹی نے گزشتہ روز چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کرائم سین کے معائنے کیلئے نوٹس جاری کیا تھا۔