وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا   طلباء و طالبات سے  رابطے کے لیے   ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ

05:30 PM, 5 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے مستقبل کے معماروں کے ساتھ براہ راست رابطہ رکھتےہوئے  ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں  طلباء و طالبات کیلئے ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

وزیر اعلی پنجاب   مستقبل کے معماروں کے ساتھ براہ راست رابطہ رکھیں گی۔  ہیلپ لائن کی مدد سے  سٹوڈنٹس   اپنے مسائل سے وزیراعلیٰ کو آگاہ کرسکیں گے۔ پنجاب  میں  یونیورسٹی، کالجز اور سکولز کے افسران سے مربوط رابطہ بھی کیا جائے گا۔

مزیدخبریں