لاہور :مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر رد عمل میں کہا ہے کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے اور گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کومخاطب کرتے کہا کہ بزدل آدمی باہر نکلو! لیڈر اور گیدڑ کا فرق جان گئی قوم۔۔
شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے اور گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے!
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 5, 2023
باہر نکلو بزدل آدمی!
لیڈر اور گیڈر کا فرق جان گئی قوم 🙌#عمران_گھبرانا_نہیں pic.twitter.com/KaARnqXK4p
واضح رہے کہ توشہ خانہ کیس میں عدم پیشی پر اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے زمان پارک پہنچی ہے لیکن عمران خان کو پولیس کو نہیں ملے اور کمرہ خالی تھا۔