تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر پونے میں چائے والے کی ماہانہ آمدنی 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ کوئی عام چائے والا نہیں بلکہ مہاراشٹر کے سب سے امیر چائے والے ہیں جو ماہانہ 12لاکھ روپے کماتے ہیں۔
نوناتھ نے بتایا کہ پونے میں چائے برانڈ کا آئیڈیا 2011 میں آیا تھا۔’’ یوئلے ٹی ہاؤس‘‘ اتنا معروف ہوا کہ اسے دنیا بھر میں متعارف کرانا چاہتے ہیں۔
شہر میں اْن کے 2ٹی سٹال ہیں جہاں روزانہ 3 سے 4 ہزار کپ چائے فروخت ہوتی ہے جس سے ماہانہ 12 لاکھ روپے سے زائد کی آمدنی ہوتی ہے۔