ہریتک روشن کی فلم ’کوئی مل گیا‘ کا معروف کردار’جادو‘سامنے آگیا

ایلین کاکردار’جادو‘ کئی سالوں تک معمہ بنا رہاحتیٰ کہ فلمساز نے خود ہی اس کردار کے پیچھے چھپی شخصیت بے نقاب کردی ۔ہریتک روشن نے اپنے ایک انٹرویو میں بھی انکشاف کیا تھا کہ جادوکے کردارکی منصوبہ بندی اور اسے پایہ تکمیل تک آسٹریلیا میں جیمزکولمرنے پہنچایالیکن اس کے باوجود بھی اس طرح کی بحث جاری رہی کہ اس کی آنکھیں انسانوں سے متاثر ہوکر بنائی گئیں یا پھر حیوانوں سے۔

06:12 PM, 5 Mar, 2017

ممبئی : ہریتک روشن کی فلم ’کوئی مل گیا‘ میں معروف کردار ’جادو‘نے شائقین پر اپنے جادوکا خوب اثرکیااور فلم باکس آفس پر چھائی رہی لیکن آج بھی جادوکے کردار کے بارے میں شائقین جانناچاہتے ہیں کہ دراصل اس کردار کے پیچھے کون تھا جس نے فلم کو کامیابی کے دہانے پر پہنچایاتو یہ معمہ حل ہوگیا ہے اور اس کے پیچھے اصل کردار سامنے آگیا۔

مزیدخبریں