ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ،بھارت   اور آئرلینڈ کا ٹاکرا نیویارک میں ہوگا

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ،بھارت   اور آئرلینڈ کا ٹاکرا نیویارک میں ہوگا

نیویارک:ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ  میں بھارت   اور آئرلینڈ کا ٹاکرا نیویارک میں ہوگا۔  بھارتی ٹیم آج اپنا پہلا میچ آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

ٹی ٹوینٹی  ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں آج گروپ اے سے ایک میچ کھیلا جائے گا۔ بھارت اور آئرلینڈ کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی۔

گروپ اے میں اب تک امریکہ  اور کینیڈا اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جبکہ پاکستان کل امریکہ کے خلاف میگا ایونٹ کا پہلا میچ کھیلے گا۔ گروپ اے میں امریکہ اب تک اپنا واحد میچ جیتنے کے بعد سرفہرست ہے۔

مصنف کے بارے میں