مودی نے وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

01:55 PM, 5 Jun, 2024

نیوویب ڈیسک

ممبئی :نریندر مودی نے وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، وہ  8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نے صدر کی رہائش گاہ جا کر لوک سبھا تحلیل کرنے کے لیے سفارشی خط پیش کیا۔

نریندر مودی کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کیساتھ مل کر تیسری بار حکومت بنائیں گے۔واضح رہے کہ بھارت میں عام انتخابات کے نتائج سامنے آچکے ہیں جن کے مطابق بی جے پی ایک دہائی بعد اکثریت سے محروم ہوگئی ہے ۔

مزیدخبریں