سابق حسینہ سشمیتا سین نے کافی عرصے بعد فلموں کا رخ کر لیا

11:30 AM, 5 Jun, 2020

ممبئی :سابق حسینہ کائنات سشمیتا سین کافی عرصے بعد فلموں کا رخ کر رہی ہیں لیکن ایک ویب سیریز کے ساتھ۔

انسٹا گرام پر ایک نئی سیریز ” آریہ“ کی ایک جھلک پیش کرتے ہوئے انھوں نے لکھا ”آپ نے بلایا اور ہم چلے آئے“۔ سشمیتا آخری بار بڑے پردے پر 2015 میں بنگالی فلم ”نرباک“ میں نظر آئی تھیں۔اس سیریز کا ٹیلر5 جو کو ریلیز کردیاگیا۔

سشمیتا چاہے فلموں سے دور رہی ہوں لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے وہ اپنے مداحوں سے مسلسل رابطے میں ہیں حال ہی میں سشمیتا سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ لائیو سیشن میں قرآن کی ایک آیت پڑھتی نظر آئی تھیں۔

مزیدخبریں