آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ گزاری

02:33 PM, 5 Jun, 2019

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ گزاری ۔

فرنٹ لائن پر مامور جوانوں کے ساتھ عید کی نماز پڑھی ،انہوں نے  اپنے خطاب میں کہا کہ وطن کے محافظوں کی پہلی فیملی پاکستانی قو م ہے اور پیچھے گھروں میں موجود فیملی بعد میں ۔

دفاعی بجٹ میں سالانہ اضافہ نہ لینے کا فیصلہ قوم پر احسان نہیں ، بجٹ کٹوتی سے دفاعی صلاحیت متاثر نہیں ہوگی ،، نیول اور ائرفورس کے چیفس نے بھی قوم کو عید کی مبارکباد دی ہے .

مزیدخبریں