تورخم: پاک افغان بارڈر طورخم پرعید الفطر کے موقع پر کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل فرخ ہمایوں نے افغان فورسز کو میٹھائی اور پھلوں کو تحفہ دیا۔
کمانڈنٹ خیبر رائفلز نے الیون کور کمانڈر مظہر شاہین اور آئی جی ایف سی کے پی (نارتھ) راحت نسیم کی طرف سے افغان فورسز کو میٹھائی اور پھلوں کا تحفہ پیش کیا۔
پاک افغان بارڈر طورخم پرعید الفطر کے موقع پرمیٹھائی اور پھلوں کو تحفہ
01:02 PM, 5 Jun, 2019