نیٹو فوجی اتحاد امریکہ سے وابستہ کمزور ممالک کا مجموعہ ہے: پیوٹن‎

04:51 PM, 5 Jun, 2017

نیوویب ڈیسک

ماسکو: روس کے صدر نے نیٹو کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیا ہے. 

روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے نیٹو کو کہ جس نے چار سال سے خود کو واشنگٹن کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے اپنی روس مخالف فوجی روش کو توسیع دی ہے ، امریکہ کا سیاسی ہتھکنڈہ اور آلہ کار ہے۔

روس کے صدر نے مزید کہا کہ نیٹو کا فوجی اتحاد نہیں ہے بلکہ امریکہ سے وابستہ کمزور ممالک کا مجموعہ ہے۔

روس کے صدر نے کہا کہ ماسکو موجودہ حالات میں نیٹو کے فوجی اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لئے تدابیر اختیار کرنے پر مجبور ہے۔

مزیدخبریں