برطانوی شہزادے ہیری کی سنگا پور میں افطار پارٹی

04:24 PM, 5 Jun, 2017

نیوویب ڈیسک

سنگا پور : برطانوی شہزادے ہیری نے سنگاپور میں افطار پارٹی میں شرکت کی۔مسلم کمیونٹی کے ساتھ کھانا کھایا۔

برطانوی شہزادہ ہیری دو روزہ دورے پر سنگاپور  پہنچے جہاں انہوں نے ایک افطار پارٹی میں شرکت کی۔ شہزادے نے کجھور اور سنگاپور کی روایتی ڈش کھائی۔ افطاری سے پہلے شہزادے ہیری نے ادباً سر جھکائے رکھا۔

شہزادہ ہیری نے سنگاپور کے دورے کے دوران مختلف چیریٹی تقریبات میں بھی شرکت کی۔

مزیدخبریں