موسلا دھار بارش،7 افراد کی جان لے گئی

05:53 PM, 5 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور: لاہور میں موسلاد ھار بارش سے7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نان سٹاپ بارش  نے ریکارڈ توڑ دیا ہے۔لاہور میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

  3 افراد کرنٹ لگنے، 2 چھت گرنے اور ایک بچی ڈوبنے کے باعث موت کے منہ میں چلی گئی۔ رات 9 بجے تک اگلا سپیل آئے گا۔ اگلے سپیل سے پہلے  پانی کے نکاس کے انتظامات کیے جارہے ہیں

مزیدخبریں