ؒٓلاہور:وقت گزرنے کے ساتھ ہر چیز میں جدت آتی جارہی ہے اور آئے دن مارکیٹ میں کوئی نہ کوئی نیا برانڈ اپنے قدم جماتا جارہا ہے۔
لیکن اس سلسلے میں صارفین کو سب سے بڑی مشکل اور پریشانی اس وقت دیکھنے کو ملتی ہے جب ان کو آن لائن شاپنگ یا کسی جگہ سے خریدی گئی معروف برانڈ کی چیز کی نقل دیدی جاتی ہے اور انہیں اس بات کا اندازہ بھی نہیں ہوپاتا کہ انہیں کوئی چونا لگا گیا ہے۔
آج ہم نے اپنے قارئین کی اس مشکل کو کافی حد تک آسان کرنے اور نقلی اشیاءکو پہچاننے کا ارادہ کیا اور کچھ ایسی نشانیاں بتاتے ہیں جن کو دیکھ کر خریدنے والے نقالوں سے بچ سکتے ہیں۔
ضرورت کی کچھ اشیاءکے بارے آپ کو درج ذیل تصاویر میں بتاتے ہیں:-
چینل فلیپ بیگ(Channel flap bag)
رولیکس گھڑی(Rolex Watch)
ورساچی پرفیوم(Versace perfume)
کنورس شوز(Converse shoes)
لوئس ووشن بیگ(Louis Vuitton bag)
ویرا وانگ جوڑا(Vera Wang dress)
یو جی جی بوٹ(UGG boots)
لیوائز جینز(Levi's jeans)
کرسچین لوبوشین ہیلز(Christian Louboutin heels)